Tuesday, April 29, 2025

 حاکم ہیں بڑے فکرمند!


کہیں پھیل نا جائے شعور کا اجالا
کہیں جہل کا منہ نا ہوجائے کالا
حاکم ہیں بڑے فکر مند
سکول کردو بند، سکول کردوبند

کلام خودی

No comments:

Post a Comment