Monday, March 21, 2011

خبروں سے آگے

جاپان کا سونامی ۔۔۔لیبیا پر عالمی برادری کے حملے ۔ الطاف حسین کا بیان۔۔لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کےمارے عوام۔۔۔قتل ڈاکےاور ریمنڈکی رہائی پر عوام کی دہائی۔۔انقلاب کی باتیں انقلاب کے نعرے ۔۔۔سیاسی گرماگرمی اوردہشت گردی کیخلاف جنگ کی خبریں ۔۔۔۔۔۔سب کچھ پیچھے رہ گیا۔۔بہت پیچھے کیونکہ پاکستان آسڑیلیاسے میچ جو جیت گیا۔ قوم کاسڑکوں پر جشن۔۔کیونکہ ۔یہ ہےقائد کا پاکستان


No comments:

Post a Comment